سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ محمد ارشد چوہدری انتقال کر گئے

منگل 13 اپریل 2021 00:46

مکو آنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ محمد ارشد چوہدری انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت محمد طلال چوہدری کے چچا اور سابق وزیر محمد اکرم کے بھائی سابقہ سٹی کونسلر جڑانوالہ فہیم ارشد چوہدری کے والد محترم سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ محمد ارشد چوہدری قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے