چیک پوسٹ پولیس گلوٹیاں موڑ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

منگل 13 اپریل 2021 13:32

چیک پوسٹ پولیس گلوٹیاں موڑ کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2021ء) ترجما  ن سیالکوٹ  پولیس کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ نے دوران چیکنگ بس میں سے بدنام زمانہ منشیات فروش صابر عرف طوطی کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ساڑھے تین کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو تھانہ بمبانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ بمبانوالہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :