Live Updates

یا اللہ تیرا شکر ہے،عوامی اور ملک کی خدمت کرنے والا سرخروہوگیا، مریم اورنگزیب کا ٹوئٹ

بدھ 14 اپریل 2021 22:36

یا اللہ تیرا شکر ہے،عوامی اور ملک کی خدمت کرنے والا سرخروہوگیا، مریم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2021ء) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لاہور ہائی کورٹ سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ اللہ تعالی کا شکر یہ ادا کرتی ہے جس نے ملک سے مخالصانہ والہانہ محبت کرنے ،امانت ،دیانت ،عوامی خدمت اور ملک کی خدمت کرنے والے شہباز شریف کو سربلند اور سرخرو فرمایا ۔

(جاری ہے)

نیب نیازی گٹھ جوڑ کا کرپشن کا جھوٹا اور من گھڑت سیاسی انتقام پر مبنی بیانیہ نیست و نابود اور دفن ہوگیا ہے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات