کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالرز کا اضافہ

سونے کی فی اونس قیمت1743ڈالر کی سطح پر آگئی، مقامی سطح پر سونے کی قیمت500روپے اضافے سی1لاکھ2ہزار500 ہوگئی

بدھ 14 اپریل 2021 23:17

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالرز کا اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2021ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں13ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1743ڈالر کی سطح پر آگئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت500روپے اضافے سی1لاکھ2ہزار500 ، دس گرام سونے کی قیمت 429روپے اضافے سی87ہزار877روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے اضافے سی1330روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :