ملک میں اعلیٰ تعلیم کے لئے 22 ارب 49کروڑ 3لاکھ روپے جاری

جمعرات 15 اپریل 2021 11:13

ملک میں اعلیٰ تعلیم کے لئے  22 ارب 49کروڑ 3لاکھ روپے  جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2021ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں اعلیٰ تعلیم کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 22 ارب 49کروڑ 3لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 29ارب  سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :