برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے اضافہ

جمعرات 15 اپریل 2021 13:50

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی351روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سی242روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔