محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز ے ٹھنڈے ٹھارہونے کی پیشنگوئی کر دی

جمعرات 15 اپریل 2021 13:55

محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز ے ٹھنڈے ٹھارہونے کی پیشنگوئی کر ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2021ء) محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز ے ٹھنڈے ٹھارہونے کی پیشنگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ا?ئندہ چار سے پانچ روز کے دوران دوران ملک کیبالائی اوروسطی علاقوں میں ا?ندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔پیشنگوئی کے مطابق مغربی ہواو?ں کا سلسلہ ا?ج رات پاکستان میں داخل ہوگا جب کہ گندم کی فصل کے حوالے سے کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابقجن علاقوں میں اچھی بارش ہونے کا امکان ہے ان میں لاہور، جہلم ، سرگودھا، بھکر، خوشاب، گوجرانوالہ، منڈی بہاو?الدین اور سیالکوٹ بھی شامل ہیں جب کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پشاور، اسلام ا?باد، راولپنڈی اور چکوال میں بھی گرج چمک اورا?ندھی کا امکان ہے، اس دوران بعض مقامات پر ڑالہ باری بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی پنجاب کے علاوہ ملتان، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان، جھنگ ،کوئٹہ، ڑوب، سبی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب ا?باد میں ا?ندھی، گرج چمک اور بارش ہوگی۔