قومی اسمبلی میں صداقت علی عباسی کے والد اور دیگر کیلئے فاتحہ خوانی

جمعہ 16 اپریل 2021 12:56

قومی اسمبلی میں صداقت علی عباسی کے والد اور دیگر کیلئے فاتحہ خوانی
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2021ء) قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کے والد اور دیگر کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کو دعا کرانے کیلئے کہا جس پر انہوں نے ایوان میں دعا کرائی۔

متعلقہ عنوان :