ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا گوجرہ کا سرپرائز وزٹ

دوران وزٹ تراویح کی ادائیگی کے دوران مساجد پر پولیس ڈیوٹی چیک کی ،ڈی پی او نے پولیس ملازمان کو الرٹ ھو کر ڈیوٹی سر انجام دینے کا حکم دیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 16 اپریل 2021 16:34

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا گوجرہ کا سرپرائز ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کا گوجرہ کا سرپرائز وزٹ، دوران وزٹ تراویح کی ادائیگی کے دوران مساجد پر پولیس ڈیوٹی چیک کی ،

ڈی پی او نے پولیس ملازمان کو الرٹ ھو کر ڈیوٹی سر انجام دینے کا حکم دیا ،ایس ایچ او سثی گوجرہ اور ڈی ایس پی گوجرہ کو لگائی گئی ڈیوٹی کو بار بار چیک کرنے کی ھدایت، ڈی پی او رانا عمر فاروق نے کہا کہ کرونا ایس او پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔

(جاری ہے)



دوران وزٹ مساجد انتظامیہ نے ڈی پی او کو کرونا ایس او پی پر عمل درآمد کرنے کی یقین دھانی کروائی ،ڈی پی او کا پولیس سکیورٹی اور کرونا ایس او پی پر عملدرآمد پر اظہار اطمینان ،عوام کے جان و مال کا تحفظ ھماری اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :