برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی354روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ہفتہ 17 اپریل 2021 13:30

برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی354روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سی354روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سی244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

کئی علاقوں میں دکانداروںنے سرکاری نرخنامے سے 20سی25روپے زائد قیمت پر فروخت کی ۔