جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شعیب اختر
ویل ڈن پاکستان! آپ نے بہت اچھا کیلا اور کرکٹ کے سارے ڈپارٹمنٹس نے آج خود کو منوایا، فاسٹ بائولر کی گفتگو
ہفتہ 17 اپریل 2021 15:11
(جاری ہے)
سابق فاسٹ بالر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی اور قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ویل ڈن پاکستان! آپ سیریز میں جیت کے حقدار تھے۔
شعیب اختر نے لکھا کہ دورہ جنوبی افریقہ کامیاب رہا، اسی طرح آگے بڑھتے رہیں۔ویڈیو میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ویل ڈن پاکستان! آپ نے بہت اچھا کھیلا اور کرکٹ کے سارے ڈپارٹمنٹس نے آج خود کو منوایا۔شعیب اختر نے مڈل آرڈر کی ناقص پرفارمنس کے حوالے سے کہا کہ آج مڈل آرڈر میں جو تھوڑی گڑبڑ دیکھنے میں آئی اس کی وجہ سے پاکستان کیلئے میچ مشکل ہوا اور لگ رہا تھا کہ سیریز شاید ہاتھ سے نکل جائے گی تاہم ایسا نہیں ہوا۔انہوں نے فاسٹ بالرز کے بارے میں کہا کہ مجھے ہمارے فاسٹ بالرز سے بہت ساری شکایات تھیں تاہم فاسٹ بالرز نے بہت تگڑی اور عمدہ بالنگ کی۔سابق کرکٹر نے کہا کہ تو اب آپ کو پتا چل گیا ہے کہ ہماری جو بالنگ لائن اپ ہے اسے تھوڑا ٹائم دیں تو وہ بہت اچھا پرفارم کرسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.