وقاریونس کا بولرزکی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
شاداب کے ان فٹ کا افسوس ہے تاہم بولنگ کمبی نیشن درست سمیت میں جارہا ہے، بولنگ کوچ
ہفتہ 17 اپریل 2021 20:04
(جاری ہے)
وقار یونس نے کہا کہ شاہین آفریدی سمیت کسی بولر پر زیادہ بوجھ نہیں ڈال رہے،حارث روف، فہیم اشرف، حسن علی سب اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
میچ میں کسی دن کسی بھی بولر کو زیادہ رنز ہوجانا کھیل کا حصہ ہے۔۔بطور کوچ تمام بولرز کو سپورٹ کرتا ہوں۔جنوبی افریقاکی ٹیم کو بی ٹیم قرار دے کر ہماری کامیابی کو زیادہ کریڈٹ نہ دینا زیادتی ہوگی۔ہم نے ان کی قومی ٹیم کو ہرایا ہے۔ اہم کھلاڑیوں کا آئی پی ایل کھیلنے جانا یہ ان کے بورڈ کا ایشو تھا۔ وقار یونس کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے ٹیم کمبی نیشن بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ شاداب کے ان فٹ کا افسوس ہے تاہم بولنگ کمبی نیشن درست سمیت میں جارہا ہی. زمبابوے کے خلاف سیریز میں دوسرے بولرز کو بھی چانس دیں گے تاکہ ہمارے پاس زیادہ آگے آنے والی سیریز کے لیے زیادہ سے زیادہ آپشنز دستیاب ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کی برسات ہونے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.