کاشتکاروں کی گندم کی فصل کا دانہ دانہ خریدا جائیگا‘کمشنر سرگودھا ڈویژن
سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع سرگودھا، خوشا ب،میانوالی اور بھکر میں جاری گندم خریداری مہم کا جائزہ لیا گیا سرگودہا میں 47فیصد،خوشاب میں30فیصد، میانوالی میں 14فیصد جبکہ بھکر میں31 فیصد باردانہ کی تقسیم مکمل ہو چکی ہے
پیر اپریل 15:09
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ سرگودہا میں 47فیصد،خوشاب میں30فیصد، میانوالی میں 14فیصد جبکہ بھکر میں31 فیصد باردانہ کی تقسیم مکمل ہو چکی ہے۔
کمشنر نے ہدایت کی کہ جن کاشتکاروں کو باردانہ فراہم کیا گیا ہے ان سے سات یوم کے اندر اندر گندم کی متعلقہ سنٹرز پر سپلائی کو یقینی بنایا جا ئے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کاشتکاروں کی گندم کی فصل کا دانہ دانہ خریدا جائیگا اور بروقت ادائیگیوں کو بھی ممکن بنایا جائے گا-متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
سرگودہا ،رواں سال80 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقر ر
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرعی شعبہ بحالی کے لئے اولین ترجیح پانی کے بحران کے خاتمہ کو دی جائے:میاں زاہد حسین
-
برائلر مافیا کی موجیں ‘برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت سن کر شہریوں کے ہوش اڑگئے
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پولٹری فارمرز کا ریٹ مختص کرنے میں کوئی کردار نہیں ،پولٹری ایسوسی ایشن کا مافیاز قرار دینے شدید رد عمل کا اظہار
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ
-
مونسنٹو اور بائر کراپ سائنس کی ریگولیٹر سائنس ٹیم پاکستان کے انچارج محمد عاصم سے ان کے لاہور آفس میں ریجنل کمیٹی برائے کاٹن اینڈ ٹیکسٹائل نے سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور بزنس مین پینل کے چیئرمین ..
-
وزیر اعظم عمران خان کا زراعت کو بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ بروقت ہے:میاں زاہد حسین
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ
-
فیصل آبادمیں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
