پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سی371روپے فی کلو تک پہنچ گئی

برائلر گوشت کی 400سے 420روپے فی کلو تک فروخت ، شٹر ڈائون اور پہیہ جام کی وجہ سے اشیائے خوردونوش کی فراہمی میں جزوی تعطل

پیر 19 اپریل 2021 15:25

پرچون سطح پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2021ء) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی گزشتہ روز بھی اپنے عروج پر رہی ،برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے میں قیمت مزید 7روپے اضافے سی371روپے فی کلو تک پہنچ گئی تاہم کئی مقامات پر دکانداروں نی400سے 420روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ،تاجر تنظیموںاور گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کے باعث اشیائے خوردونوش کی فراہمی میں جزوی تعطل دیکھا گیا ۔

سرکاری نرخنامے میں ایک کلو آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول کی زیادہ سے زیادہ قیمت 44روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 50 روپے تک فروخت جاری رکھی، آلو نیا کچا چھلکا درجہ دوم 40کی بجائے 43روپے،آلو سفید 27کی بجائی32روپے، پیاز درجہ اول کی زیادہ سے زیادہ قیمت 25روپے مقرر کی تھی تاہم دکانداروں نے 35سے 40روپے فی کلو تک فروخت کیا ، پیاز درجہ دوم 21روپے کی بجائی30روپے، ٹماٹر درجہ اول کی زیادہ سے زیادہ 50روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر پرچون سطح پر اس کی قیمت60سے 65روپے فی کلو تک رہی، ٹماٹر درجہ دوم46کی بجائی 55روپے، لہسن دیسی 95روپے فی کلو کی بجائی140،لہسن چائنہ160روپے کی بجائی200سی220روپے،لہسن ہرنائی125کی بجائی150، ادرک تھائی لینڈ325کی بجائی400، ادرک چائنہ315روپے کی بجائی400روپے، کھیرا فارمی32روپے کی بجائی40روپے،کھیرا دیسی52رپے کی بجائی55سی60، کریلی52روپے کی بجائی65روپے، پالک فارمی21روپے کی بجائی25روپے،میتھی 42کی بجائی50، بینگن 37کی بجائی45روپے، بند گوبھی 37کی بجائی45، پھول گوبھی47روپے کی بجائی 60 سے 65روپے، شملہ مرچ42کی بجائی50سے 55روپے، سبز مرچ اول78کی بجائی120روپے، گھیا کدو 47روپے کی بجائی55، گھیا توری 99کی بجائے 105روپے، لیموں دیسی370روپے کی بجائی460سی470،لیموںچائنہ210روپے کی بجائی340سی350روپے،بھنڈی109کی بجائی120روپے،شلجم 30کی بجائی35، اروی 104کی بجائی110،مٹر 145کی بجائی190روپے،مونگرے 114روپے کی بجائی125روپے،ٹینڈے دیسی 125کی بجائے 135،گاجرچائنہ 27روپے کی بجائے 35،روپے ،گاجر دیسی 83کی بجائی90 جبکہ حلوہ کدو32کی بجائے 40روپے فی کلو تک فروخت کیا گیا۔

(جاری ہے)

پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی اول فی کلو کی زیادہ سے زیادہ قیمت 175روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم یہ270روپے میں فروخت ہوا، سیب کالا کولو پہاڑی دوم115روپے کی بجائی200روپے، سیب کالا کولو میدانی اول120روپے کی بجائی180روپے، سیب ایرانی143کی بجائی230روپے، سیب سفید اول110روپے کی بجائی150روپے، کیلا اول درجن165روپے کی بجائی250روپے، کیلا دوم درجن110روپے کی بجائی150روپے، کیلا درجن سوم 65کی بجائی95سی100روپے،سٹابری اول140روپے کی بجائی170روپے،آڑو اول185روپے کی بجائے 240سی250،امرود اول110کی بجائی140روپے، امرود دوم85روپے کی بجائی100روپے، کھجور اصیل اول185کی بجائی270روپے، خربوزہ70روپے کی بجائی73روپے، کھجور ایرانی اول225روپے کی بجائی310روپے،کینو درجن اول92کی بجائی170روپے، کینو سپیشل درجن 200کی بجائی300روپے،تربوز42روپے کی بجائی 45روپے ،گرما115کی بجائے 120جبکہ لوکاٹھ150روپے کی بجائی170روپے فی کلو فروخت کی گئی۔

۔شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے ااضافے سی371روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی256رو پے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔مختلف مقامات برائلر گوشت کی رسد میں کمی کو جواز بناتے ہوئے سرکاری نرخنامے کی بجائے 400سی420روپے فی کلو تک فروخت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :