مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود بھی کورونا وائرس میں مبتلا

پیر 19 اپریل 2021 20:47

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود بھی کورونا وائرس میں مبتلا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2021ء) مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما رانا مشہود احمد خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔لیگی رہنما رانا مشہود نے طبیعت خراب ہونے پر ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ۔

(جاری ہے)

رانا مشہود احمد خان نے تمام سرگرمیاں معطل کر کے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیاہے ۔