دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
منگل اپریل 13:13
(جاری ہے)
تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1409.68 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.260 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1119.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.773 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
سرگودہا ،رواں سال80 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقر ر
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرعی شعبہ بحالی کے لئے اولین ترجیح پانی کے بحران کے خاتمہ کو دی جائے:میاں زاہد حسین
-
برائلر مافیا کی موجیں ‘برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت سن کر شہریوں کے ہوش اڑگئے
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پولٹری فارمرز کا ریٹ مختص کرنے میں کوئی کردار نہیں ،پولٹری ایسوسی ایشن کا مافیاز قرار دینے شدید رد عمل کا اظہار
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ
-
مونسنٹو اور بائر کراپ سائنس کی ریگولیٹر سائنس ٹیم پاکستان کے انچارج محمد عاصم سے ان کے لاہور آفس میں ریجنل کمیٹی برائے کاٹن اینڈ ٹیکسٹائل نے سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور بزنس مین پینل کے چیئرمین ..
-
وزیر اعظم عمران خان کا زراعت کو بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ بروقت ہے:میاں زاہد حسین
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ
-
فیصل آبادمیں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
