محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کوگندم کی تھریشننگ کیلئے گیلی فصل نہ ڈالنے اور تھریشر لیول پر کھڑا کر نے کی ہدایت
منگل اپریل 15:03
(جاری ہے)
ترجمان نے کہاکہ ہوا اوپر والی جالی کے اوپر اور نیچے سے گزرنی چاہیے جبکہ تھریشر اس طرح لگائی جائے کہ ہوا کا رخ بھی موافق ہو۔انہوں نے کہاکہ گندم کے گٹھوں میں کوئی سخت چیز مثلاً پتھر یا لوہا نہ ہو اور کام کے دوران تھریشر کچھ دیر کیلئے بند کر دیں اور بال بیئرنگ کی گریس چیک کرلیں۔
مزید زراعت کی خبریں
-
سرگودہا ،رواں سال80 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقر ر
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرعی شعبہ بحالی کے لئے اولین ترجیح پانی کے بحران کے خاتمہ کو دی جائے:میاں زاہد حسین
-
برائلر مافیا کی موجیں ‘برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت سن کر شہریوں کے ہوش اڑگئے
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پولٹری فارمرز کا ریٹ مختص کرنے میں کوئی کردار نہیں ،پولٹری ایسوسی ایشن کا مافیاز قرار دینے شدید رد عمل کا اظہار
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ
-
مونسنٹو اور بائر کراپ سائنس کی ریگولیٹر سائنس ٹیم پاکستان کے انچارج محمد عاصم سے ان کے لاہور آفس میں ریجنل کمیٹی برائے کاٹن اینڈ ٹیکسٹائل نے سابق صدر ایف پی سی سی آئی اور بزنس مین پینل کے چیئرمین ..
-
وزیر اعظم عمران خان کا زراعت کو بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ بروقت ہے:میاں زاہد حسین
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ
-
فیصل آبادمیں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
