سرگودھا میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی سے موسم خوشگوار

منگل 20 اپریل 2021 15:03

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2021ء) سرگودھا اور گردونواح میں منگل کو بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کے دوران ٹھنڈی ہواءسے موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ کئی روز سے سرگودھا اور گردونواح میں موسم انتہائی خوشگوار ہونے سے روزہ دار خوش ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان میں اس طرح کا موسم اللہ پاک کا اپنی مخلوق پر خاص کرم ہے، اتنے بہترین موسم میں لوگ روزہ رکھیں اور اللہ کی رحمت اورخوشنودی حاصل کریں۔

متعلقہ عنوان :