تحریک انصاف آزادکشمیر کے عوام کے دکھوں کامداوا کرے گی، محمد طاہرکھوکھر
عمران خان کے ویژن کے مطابق آزادکشمیر کو ریاست مدینہ کے فلسفہ کے مطابق مثالی ریاست کے طورپر پیش کیا جائے، 2021 تبدیلی کاسال ہے ، رہنماء پی ٹی آئی آزاد کشمیر
منگل اپریل 16:38
(جاری ہے)
ن لیگ کی حکومت کے گزشتہ پانچ سالوں میں نوجوانوں کیلئے کچھ نہیںکیا۔ ہر سال ہزاروں نوجوانوں یونیورسٹیوں سے ڈگریاں لے کر نوکریوں کیلئے در بدر ٹھوکریں کھانے پرمجبورہیں لیکن حکمرانوں کو عیاشیوںسے فرصت نہیں۔
انہوں نے کہاکہ ن لیگ اربوں روپے کاترقیاتی بجٹ ہونے کے باوجود روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میںمکمل ناکام ہوچکی ہے۔ تحریک انصاف اپنی پالیسیوں کارخ نوجوانوں کی جانب موڑے گی۔ نہ صرف سرکاری محکمہ جات میں میرٹ پر روزگار فراہم کیاجائیگابلکہ نوجوانوں کواپنے پائوں پرکھڑاکرنے کیلئے فنی تعلیم کو فروغ دیاجائے گا۔ شیڈول بنکوںکو پابندکیاجائے گاکہ وہ آزادکشمیر کے نوجوانوںکو روزگار فراہم کریںاور آسان شرائط پرکاروبارکیلئے قرضے دیں، سیاحت کو ترقی دینے کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر کو فروغ دیاجائے گا۔ طاہرکھوکھرنے نوجوانوںسے اپیل کہ آزادکشمیر کے ہرگھرتک عمران خان کاپیغام پہنچائیںاور تبدیلی کیلئے اپنا کردار اداکریں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
قید کشمیریوں کی زندگی خطرے میں ہے،بھارتی حراست میں اشرف صحرائی کو شہید کیا گیا،مشعال ملک
-
کرونا وائرس کے قید کشمیری حریت رہنماؤں کی زندگی کو خطرناک لاحق ہیں،مشعال ملک
-
علما کرام ایسے معاشرے کے قیام کیلئے اپنی جدوجہد تیز کریں جس میں مساوات، خوشحالی، امن اور رواداری ہو ، سردار مسعود خان
-
کشمیرپریمیرلیگ 4 سے 14 اگست تک مظفر آباد میں ہوگی ، وزیراعظم آزاد کشمیر
-
بھارت حریت پسندوں کو پاکستانی حمایت یافتہ دہشت گرد بنا کر پیش کررہا ہے، صدر آزاد کشمیر
-
مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کی انتہا یہ ہے کہ خواتین کو بھی نہیں بخشا جاتا ، محبوبہ مفتی
-
حکومت آزادکشمیر نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے شکار خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغاز کر دیا
-
پلوامہ اور شوپیاں میں بھارتی فوج نے 7 نوجوانوں کو شہید کیا، مشعال ملک
-
عالمی صحافتی تنظیمیں کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کے خلاف آواز بلند کریں،مشعال ملک
-
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کیوں خاموش ہیں،مشعال ملک
-
امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور برداشت کے کلچر کو فروغ دینا پوری دنیا کی اجتماعی ذمہ داری ہے،صدر آزاد کشمیر
-
ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ گیارہ بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا،مشعال ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
