مکوآنہ‘پولیس نے مختلف مقدمات زبردستی سر مونڈنے منشیات ناجائز اسلحہ اور جواریوں سمیت 9افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے

بدھ 21 اپریل 2021 13:25

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2021ء) پولیس نے مختلف مقدمات زبردستی سر مونڈنے منشیات ناجائز اسلحہ اور جواریوں سمیت 9افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کی کاروائی:زبردستی سر مونڈھنے والے ملزمان گرفتارملزمان فہد، عثمان اور حسنین وغیرہ نے مدعی مقدمہ کے بیٹے کو اغواء کر کے زبردستی سر مونڈھ دیا تھا۔

(جاری ہے)

تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج، تفتیش کا آغازتھانہ ٹھیکریوالہ کا کریمینلز کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان بلال اور عثمان ناجائز اسلحہ سمیت جبکہ ملزم ندیم منشیات فروخت کرتے گرفتار1رپیٹر 12بور1پسٹل30بوراور520گرام چرس برآمد، مقدمات درجتھانہ فیکٹری ایریا کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان صداقت،فرمان اور شفیق وغیر ہ 11کس جواء کھیلتے گرفتاداؤ پر لگی رقم 18ہزارروپیاورموبائل فونز برآمد، مقدمات درج کرلیی-

متعلقہ عنوان :