’’دی بیلٹ اینڈ روڈ‘‘ پوری دنیا کی مشترکہ ترقی کا راستہ ہے، چینی صدر
روشن ترقیاتی شاہراہ سے پوری دنیا کے ممالک کو موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مدد مل رہی ہے،یہ ایک بہتر مستقبل کی تشکیل کے لئے درکار بنیادی قوت بھی فراہم کررہا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 اپریل 2021 17:13
(جاری ہے)
چین دنیا کے لئے ایک "روشن شاہراہ" کی حیثیت کیوں رکھتا ہے؟ کیونکہ اس سے پوری دنیا کے ممالک کو موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں مدد مل رہی ہے ، اور یہ ایک بہتر مستقبل کی تشکیل کے لئے درکار بنیادی قوت بھی فراہم کررہا ہے۔
عالمی برادری نے چین کی "دنیا کو درپیش مشکلات" کو حل کرنے کی صلاحیت کو دیکھا ہے۔ شی جن پنگ نے اپنی تقریر میں باہمی اتفاق، کھلی جدت طرازی ایک دوسرے کی مدد ، اور جیت جیت شراکت ، ترقی اور خوشحالی ، صحت اور حفاظت اور مشترکہ مستقبل کی جستجو کے لئے انصاف کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ گزشتہ سات برس کے دوران دی بیلٹ اینڈ روڈ نے انسانیت کی سنہرے مستقبل کے حصول میں مدد کی ہے۔ موجودہ وبا کے تناظر میں دی بیلٹ اینڈ روڈ نے انسداد وبا کا ایک حفاظتی حصار قائم کیا ہے۔ وبا کے دوران چین یورپ ریلوے ایکسپریس نے منسلک ممالک تک وبا سے بچاؤ کا مواد پہنچایا۔ وبا کے خلاف امید بننے والی ویکسین مہیا کی۔ چینی کمپنیاں انڈونیشیا ، برازیل ، متحدہ عرب امارات، ملائشیا ، پاکستان ، ترکی سمیت دیگر ممالک کو ویکسین پہنچا رہی ہیں۔ دی بیلٹ اینڈ روڈ ایک ایسا راستہ بھی ہے جو دنیا کو مزید کھلی اور جدت سے اہم آہنگ ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.