پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگلش زبان کا عالمی دن کل23۔ اپریل بروز جمعة المبارک کو منایا جائیگا

جمعرات 22 اپریل 2021 13:51

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگلش زبان کا عالمی دن کل23۔ اپریل بروز جمعة ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگلش زبان کا عالمی دن کل23۔

(جاری ہے)

اپریل بروز جمعة المبارک کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں انگلش زبان کے فروغ کی اور دورہ حاضرہ میں انگلش زبان کی اہمیت کے متعلق عوام میں شعوراجاگرکیا جائے گا جبکہ اس دن کو منانے کا مقصد انگلش بولنے والے ممالک کو پروموٹ کرنا ہے اس روز الیکٹرئونک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :