وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کا وزیر اعظم کو خط کے ذریعے صوبائی کابینہ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے اور استعفی دینے کا معاملہ

گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار احمد کو جبری رخصت پر بھیج دیا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 22 اپریل 2021 14:22

وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کا  وزیر اعظم کو خط کے ذریعے  صوبائی کابینہ ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،امجد علی خان) گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار احمد کو جبری رخصت پر بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

گورنر کی منظوری کے بعد محکمہ اعلی تعلیم نے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیجنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔گورنرخیبرپختونخواہ نے وی سی زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان ڈاکٹر منصور الٰہی بابر کو گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ایڈیشنل چارج تفویض کر دیا۔

متعلقہ عنوان :