کوئٹہ ہوٹل بم دھماکے میں جاںبحق افراد کی تعداد5ہوگئی

جمعرات 22 اپریل 2021 22:01

کوئٹہ ہوٹل بم دھماکے میں جاںبحق افراد کی تعداد5ہوگئی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2021ء) کوئٹہ ہوٹل بم دھماکے میں جاںبحق ہونے والوں کی تعداد5ہوگئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کی شام کوئٹہ کے زرغون روڈ پر واقع ہوٹل کی پارکنگ میں ہونیو الے بم دھماکے کاایک اور زخمی سیکورٹی گارڈ نصیب اللہ بھی دم توڑ گیا جس کے بعد دھماکے میں جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد 5ہوگئی ،جن میں اسد اللہ ،شجاعت عباسی ،ایم کاسی ،شاہ زیب اور نصیب اللہ شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :