Live Updates

سینیٹر فدا محمد خان سینیٹ میں پی ٹی آئی کے چیف وہیپ مقرر

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 23 اپریل 2021 15:58

سینیٹر فدا محمد خان سینیٹ میں پی ٹی آئی کے چیف وہیپ مقرر
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،امجد علی خان) نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد خان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر فدا محمد خان کو چیف وہیپ مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

سینیٹر فدا محمد خان کو وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کا چیف وہیپ مقرر کیاتھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات