برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سی374روپے فی کلو رہی

پیر 3 مئی 2021 16:05

برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سی374روپے فی کلو رہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سی374روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔