عمران خان آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں تو سنبھال نہیں پا رہے ملک کیا چلائیں گے؟ بلاول بھٹو زرداری
وزیر اعظم ہوش کے ناخن لیں، حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لا رہا ہے ، جب گندم اور گنا پیدا کرنے والا ملک چینی اور آٹا درآمد کرے گا تو کیسے ملک چلے گا؟ رمضان المبارک میں مختصر افطار کے دسترخوان عمران خان کی نااہلی کی داستانیں سنا رہے ہیں ، چیئرمین پیپلزپارٹی کا بیان
ساجد علی منگل 4 مئی 2021 14:25
(جاری ہے)
خیال رہے رہے کہ ملک میں جاری مہنگائی میں اپریل کے مہینے میں مزید اضافہ ہوگیا ، ادارہ شماریات نے ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیئے ، ادارہ شماریات نے ماہانہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ اپریل کے مہینے میں مہنگائی میں مزید 1 اعشاریہ 03 فیصد اضافہ ہوا اور اپریل 2020ء کے مقابلے میں 2021ء میں مہنگائی کی شرح 11 اعشاریہ 01 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مہنگائی کی شرح 8 اعشاریہ 62 فیصد ریکارڈ کی گئی ، ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں ٹماٹر 67 اعشاریہ 70 ، آلو 15 اعشاریہ 81 فیصد جب کہ دیگر سبزیاں 29 اعشاریہ 55 مہنگی ہوئیں ، ایک ماہ میں مرغی 7 اعشاریہ 31 ، خوردنی تیل 3 اور مسالحہ جات 1اعشاریہ 54 فیصد مہنگے ہوئے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.