شرجیل خان فٹنس بہتر کرکے مزید خطرناک بلے باز بن سکتے ہیں :محمد یوسف
شرجیل بہترین پاور ہٹر ، پاکستانی ٹیم کو قیمتی آغاز دے سکتا ہے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 4 مئی 2021 17:05
(جاری ہے)
شرجیل خان نے محمد یوسف سے سیکھنے کے موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہتا ہیں۔
شرجیل خان کا کہنا تھا کہ ٹرینر یاسر ملک نے مجھے ایک عمدہ فٹنس پلان دیا ہے جس کی پیروی میں سبور احمد کی نگرانی میں کر رہا ہوں، اگر میری فٹنس میں بہتری آئے گی تو مجھے کامیابی ملنے کا زیادہ امکان ہوگا لہذا میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر(این ایچ پی سی) میں اپنی فٹنس اور صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی تربیت لے رہا ہوں ۔ شرجیل خان نے کہا کہ میں یوسف بھائی سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔ وہ قدموں کے استعمال اور تکنیک کے بارے میں مجھے صلاح دے رہے ہیں، میں ان سے پاور ہٹنگ کے بارے میں بھی بات کروں گا، یونس بھائی نے بھی دورہ جنوبی افریقہ کے دوران میری بہت مدد کی۔ شرجیل خان، شان مسعود ، امام الحق ، اعظم خان اور نسیم شاہ کی طرح نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت بھی حاصل کر رہے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.