ایکشن ایڈونچر فلم اٹرنلز کا ٹیزر جاری‘فلم 5نومبر کو ریلیز ہو گی

بدھ 5 مئی 2021 12:22

ایکشن ایڈونچر فلم اٹرنلز کا ٹیزر جاری‘فلم 5نومبر کو ریلیز ہو گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2021ء) ہالی وڈ سپر اسٹار انجیلنا جولی کی سپر ہیروز والی نئی تخلیق اٹرنلز کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایکشن ایڈونچر ایسا کہ جو فلم بینوں کو بار بار اس تخلیق کو دیکھنے پرمجبور کرے گا۔ غیر معمولی صلاحیتوں کے ہیروز ہیں جن کے ساتھ کہانی کو آگے بڑھائے گا جبکہ فلم 5 نومبر کو آرہی ہے۔

متعلقہ عنوان :