فیصل قریشی نے کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین کی پہلی ڈوزلگوالی

بدھ 5 مئی 2021 22:53

فیصل قریشی نے کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین کی پہلی ڈوزلگوالی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2021ء) اداکار فیصل قریشی نے کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ۔ انہوں نے سوشل میڈیاپر ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنا تخفظ ہر انسان کی پہلی ترجیح ہوتی ہے اور ہم سب کو خوف زدہ ہونے کی بجائے اس ویکسین کی اشد ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر تمام لوگوں سے لازمی ویکسین لگوانے کی اپیل کی۔

متعلقہ عنوان :