بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، عاقب جاوید
دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کیلئے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب امارات منتقل کر دینا چاہیے، بیان
جمعرات 6 مئی 2021 16:39
(جاری ہے)
عاقب جاوید نے بتایا کہ پی ایس ایل کرانے کے لیے ماہرین کی ضرورت ہے، اوپر سے لے کر گرائونڈ اسٹاف تک کو بائیو سیکور ببل میں رکھنے کی ضرورت ہے، ہوٹل میں کوئی غیر ضروری بندہ نہیں ہونا چاہیے ،پی ایس ایل کے دوران ہوٹلز میں غیر ضروری افراد تھے، جم میں آنا جانا فری تھا۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے لاہور قلندرز کے کمبی نیشن پر فرق پڑا ہے، راشد خان کا نقصان ہوا ہے اس کا کوئی متبادل نہیں، ڈیوویسا کے نہ ہونے سے بھی فرق پڑا تاہم شکیب الحسن کی صورت میں اچھا کھلاڑی ملا ہے جو سمت پٹیل اور ڈیوڈویسا کی کمی پوری کر سکتے ہیں۔عاقب نے کہا کہ لاہور قلندرز کی فاسٹ بولنگ شاندار ہے، سب بولرز 140 کلو میٹر فی گھنٹہ سے اوپر کی رفتار والے بولرز ہیں ، پاکستان کے ٹاپ تھری بیٹسمینوں میں سے دو محمد حفیظ اور فخر زمان ہمارے پاس موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.