پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید6:45پر ادا کی جائے گی

جمعہ 7 مئی 2021 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح6:45پر ادا کی جائے گی۔نماز عیدڈاکٹر مفتی محمد معاذ پڑھائیں گے۔