کوئٹہ ، فکرعلامہ کانفرنس کے تیاریاں زور شور سے جاری

جمعہ 7 مئی 2021 18:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2021ء) فکرعلامہ کانفرنس کے تیاریاں زور شور سے جاری ہے محمدحنیفیاحنفی 21مئی کوچمن نظریاتی کارکنوں کادمامست قلندر ہوگاانشااللہ جمعیت علمااسلام نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کے ترجمان اور فکرعلامہ کانفرنس میڈیاسیل کی چیئرمین محمدحنیفیاحنفی ایک اخباری بیان میں کہا فکرعلامہ کانفرنس کے تیاریاں زور شور سے جاری وال چاکنگ اور دعوتی مہم اور دیگر تیاریوں جمعیت نظریاتی کے کارکن دن رات ایک کرکی بھر پور کوشش کررہے ہیںجمعیت علمااسلام نظریاتی تحصیل چمن کے زیراہتمام 21مئی کو چمن میں ایک عظیم الشان تاریخ سازفکرعلامہ کانفرنس بیادامام المجاہدین حضرت علامہ حافظ فضل محمد منعقدہوگا فکرعلامہ کانفرنس کوکامیاب کرنے کیئے بھرپورتیاریاں زور شورسے جاری ہے ضلع بھر کے تمام نظریاتی کارکن دن رات ایک کرکے فکرعلامہ کانفرنس کوکامیاب بنائی علامہ حافظ فضل محمدرحمہ اللہ نے عالم اسلام جو خدمت اور مجاہدین اسلام کے جورہنمائی کیا تاریخ علامہ حافظ فضل محمد کے جھادی دینی سیاسی اور عوامی خدمت ہمیشہ یاد رکے گی نظریاتی کارکن اور قیادت دنیا بھر باطل قوتوں کے خلاف ہمیشہ میدان عمل میں اپنے کردار اداکررہے ہیں جمعیت علمااسلام نظریاتی آج بھی ملک کے ایک واحدمذہبی سیاست کررہے ہیں جمعیت نظریاتی میں قوم پرستی اور مفاد پرستی کے کوئی گنجائش نہیں حضرت علامہ حافظ فضل محمدصاحب نے نظریاتی قائدین اور کارکنوں جو مشن دیا ہے الحمد اللہ قائدین اور کارکن اپنے مشن اور اپنے پروگرام لوگوں کو پہنچانے کیلئے دن رات مصروف عمل ہے جمعیت علمااسلام نظریاتی کے تمام کارکنوں سے اپیل ہے 21مئی کو چمن میں امام المجاہدین حضرت علامہ حافظ فضل محمدصاحب رحمہ اللہ کے 8ویں برسی کے عنواں سے ایک عظیم الشان فکرعلامہ کانفرنس منعقد ہورہاہے ہیں نظریاتی کارکن آج سے سوشل میڈیا پر فکرعلامہ کانفرنس کے تشہیری مہم شروع کرین اور فکرعلامہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے بھی بھر پور کوشش کریں۔

متعلقہ عنوان :