لاہورہا ئیکورٹ نے تصد ق شہبا ز سیکر ٹر ی ٹو وائس چا نسلر کی طر ف سے کی جا نے والی رٹ پیٹیشن پر یونیورسٹی انتظامیہ سے 20مئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

جمعہ 7 مئی 2021 22:37

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2021ء) لا ہو ر ہا ئیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تصد ق شہبا ز سیکر ٹر ی ٹو وائس چا نسلر کی طر ف سے کی جا نے والی رٹ پیٹیشن پر یونیورسٹی انتظامیہ سے 20مئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لا ہو ر ہا ئیکورٹ تصد ق شہبا ز سیکر ٹر ی ٹو وائس چا نسلر کی طر ف درخواست دائر کی گئی اور جس پر درخواست گزار کے وکیل بلا ل حسن منٹو اوربیرسٹر صارم اسرار نے سماعت آغاز کر تے ہوے عدالت کو بتایا کے تصد ق شہباز کو سلیکشن بورڈ اور سینڈیکیٹ نے سیکر ٹر ی ٹو وائس چانسلر اپوینٹ کیا تھا لیکن یونیورسٹی کے گزشتہ اور موجوداہ پرو وائس چانسلر اور وائس چانسلر(ڈاکٹر ظفراقبال رندھاوا،ڈاکٹر اشرف اور ڈاکٹر آصف تنویر)نے ایک ایسے بند ے جس کا نام محمدجمیل ہے جو کیایک سکول ٹیچر ہے کو سیکرٹری ٹو وائس چانسلر کا اضافی چارج دیا جو اس سیٹ کے لیے کوالیفای ہی نہیں کرتا جس کا واضح ثبوت سابقہ رجسٹرار عمر سعید قادری کی طرف لکھا جانے والا وہ نوٹ پورشن ہے جس میں انہوں نے لکھا تھا کے محمدجمیل کی تعیناتی سیکرٹری ٹو وائس چانسلر اور لاء آفیسر غیر قانونی ہے اور چانسلر کے آڈرز کے بر عکس ہے لیکن موجوداہ پرو وائس چانسلرنے رجسٹرار عمر سعید قادری کو عہدے سے ہٹا کر موجوداہ رجسٹرار کے ذریعے محمد جمیل کو غیر قانونی طریقے سے سیکرٹری ٹو وائس چانسلر کا چارج دیا جس پر جسٹس جواد حسن نے کہا کے اُن کو کیس کا پتہ چل گیا ہے اور وہ جلد اس کیس کا فیصلہ کر دیں گے فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوے اُن سیجواب طلب کر لیا،اور باوثوق زرائع کے مطابق فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں محمد جمیل اور اُس کا ایک ساتھی ڈیپوٹئشن پر یونیورسٹی سے بھاگنے کے چکر میں ہیں،

متعلقہ عنوان :