مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل

جمعہ 7 مئی 2021 22:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کی ایک جم میں ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،مولانا طارق جمیل نے گزشتہ ماہ اپنی کپڑوں کی برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کیا تھا۔

(جاری ہے)

مولانا طارق جمیل کی ایک جم میں ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مولانا طارق جمیل ایک جم میں ڈمپل اٹھا کر بازو بنانے کی ایکسرسائز کر رہے ہیں۔طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے اور انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔