پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے مذاکرات معاملہ،سینیٹر کامران مرتضی نے مذاکرات سے متعلق قرارداد سینٹ میں جمع کروادی

جمعہ 7 مئی 2021 22:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے مذاکرات معاملہ ،جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے مذاکرات سے متعلق قرارداد سینٹ میں جمع کروادی ۔

(جاری ہے)

قرار داد میں کہاگیاکہ پاکستان اور انڈیا حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطے جاری ہے، حکومت نے پارلیمان کو بیک ڈور رابطوں سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا۔ قرارداد کے مطابق یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ بیک ڈور رابطوں پر بحث ہوں۔