مسافر کو چ نے پولیس اہلکا روں کو رونڈ ڈالا، دو اہلکا ر زخمی ، کوچ ڈرائیور فر ار

جمعہ 7 مئی 2021 23:53

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2021ء) مسافر کو چ نے پولیس اہلکا روں کو رونڈ ڈالا، دو اہلکا ر زخمی ، کوچ ڈرائیور فر ارہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق مین آر سی ڈی شاہر اہ پر حب سٹی ہو ٹل کے قریب مو ٹر سائیکل پر سوار دو پو لیس اہلکار گشت پر معمو ر تھے کہ کوئٹہ کی طر ف جانے والی مسافر کو چ نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پو لیس اہلکار ندیم شیخ اور نو ر بخش زخمی ہو گئے زخمیوں کو اید ھی ایمبو لنسز کے زریعے سول ہسپتا ل حب پہنچایا گیا جہا ں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ند یم شیخ کو مذید علا ج کے لئے کر اچی روانہ کر دیا گیا پو لیس کے مطابق کو چ ڈرائیور جا ئے حا دثہ سے فر ار ہو گیا جبکہ کو کو چ کو تحویل میں لیکر مفرور ڈرائیور کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :