شہبازشریف کی کابل سکول میں دھماکے مذمت

اتوار 9 مئی 2021 17:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2021ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کابل سکول میں دھماکے مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کابل سکول دھماکے نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

پوری دنیا میں بچوں کے ساتھ یہ سلوک روا نہیں ہوتا۔ افغانستان کے عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔