مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 9 مئی 2021 21:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2021ء) مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق اتوار کو مستونگ روڈ ممتاز ہو ٹل کے قریب نامعلو م افراد کی فائرنگ سے مجا ہد نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے ۔