دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 10 مئی 2021 13:23

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 59600کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 42800کیوسک اور اخراج42800کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد52600کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد23600کیوسک اور اخراج5000کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد78500کیوسک اور اخراج71000کیوسک،چشمہ آمد80400کیوسک اوراخراج 80000کیوسک، تونسہ آمد69100کیوسک اور اخراج61800کیوسک، پنجند آمد13900کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، گدو آمد 42700کیوسک اور اخراج 38200کیوسک، سکھرآمد35400کیوسک اور اخراج14000 کیوسک، کوٹری آمد7700 کیوسک اور اخراج 400کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1408.03فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.227 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1110.10فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.557 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.032 ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔