ٹنڈوالہیار، میزان بینک کے ملازم سے نامعلوم مسلح افراد ایک لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے

پیر 10 مئی 2021 23:49

ٹنڈ والہیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2021ء) جر ائم پیشہ افراد نے پولیس کی حکمت عملی کو چیلنج کر دیا روک سکتے ہو تو روک لو گزشتہ روز میزان بینک کے ملازم سے نامعلوم مسلح افراد ایک لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے جبکہ نامعلوم افراد نے ٹنڈوالہیار بائی پاس روڈ سے شہر ی سے ون ٹو فائی موٹر سائیکل چھین کر فرار جبکہ حیدر آباد روڈ پر واقعے منور ڈینٹر کی دوکان کے باہر گھڑی ہو ئی موٹر سائیکل کو نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے شہر ی جان و مال کی حفاظت کے لیے پر یشان پولیس کی حکمت عملی عوام کے مال کا تحفظ نہ کر سکی تفصیلات کے مطابق جیسے عیدکی خوشیاں قر یب سے قر یب تر ہو نے لگی ہے ویسے ہی جر ائم پیشہ افراد نے اپنی سر گر میوں میں تیز پیدا کر دی ہے جبکہ محکمہ پو لیس نے جر ائم پیشہ افراد کی بڑھتی ہو ئی وارداتوں کی روک تھام کے لیے ایس ایس پی ٹنڈوالہیار نے پولیس آفسران کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے تمام ایس ایچ او ز کو جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کر نے کی ہدایت عوام جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھنے کے ساتھ فوری پولیس کو اطلاع دینے کی اپیل پولیس نے ضلع کے خارجی وداخلی راستوں پر اسنک چیکنگ کاسلسہ شروع کر دیا جبکہ جرائم پیشہ افرا د نے بھی عید منانے کے لیے اپنی سر گر میوں میںاصافہ کر دیا ہے اور پویس کی حکمت عملی کو مکمل طور ناکام بناتے ہو ئے گزشتہ روز ٹنڈوالہیار بائی پاس کے قر یب میزان بینک کے ملازم مہتاب سومرو سے نامعلوم مسلح افراد ایک لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے جبکہ نامعلوم افراد نے ٹنڈوالہیار بائی پاس روڈ سے شہر ی سے ون ٹو فائی موٹر سائیکل چھین کر فرار جبکہ حیدر آباد روڈ پر واقعے منور ڈینٹر کی دوکان کے باہر گھڑی ہو ئی موٹر سائیکل کو نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے شہری شہر میں جرائم پیشہ افراد کی جانب سے بڑھتی ہو ئی وارداتوں سے پر یشان ایک طر ف کرونا وائر س نے شہر یوں کے کاروبار کو بند ہونے کے سبب پر یشان ہیں تو دوسری طر ف جرائم پیشہ افراد کی جانب سے بڑھتی ہو ئی کاروائیوں سے ذہنی مر یض بنتے جا رہے ہیں ۔