پنجاب بینک نے خالص منافع کی مد میں پنجاب حکومت کو ڈیڑھ ارب روپے ادا کر دئیے

منگل 11 مئی 2021 14:51

پنجاب بینک نے خالص منافع کی مد میں پنجاب حکومت کو ڈیڑھ ارب روپے ادا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء) پنجاب بینک نے خالص منافع کی مد میں پنجاب حکومت کو ڈیڑھ ارب روپے ادا کر دئیے۔ پنجاب بینک نے خالص منافع کی مد میں پنجاب حکومت کو ڈیڑھ ارب روپے ادا کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ خزانہ کو پنجاب بینک کی جانب سے مذکورہ منافع کی رقم موصول ہو گئی ہے ۔ پنجاب بینک میں 57 فیصد حصہ حکومت پنجاب کا ہے۔ پنجاب بینک ہر سال محکمہ خزانہ کو منافع کی مد میں ادائیگی کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :