دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 11 مئی 2021 14:56

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 65400کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد 43500کیوسک اور اخراج43500کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد57200کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد22500کیوسک اور اخراج5000کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد82500کیوسک اور اخراج75000کیوسک،چشمہ آمد73900کیوسک اوراخراج 82000کیوسک، تونسہ آمد73200کیوسک اور اخراج63100کیوسک،پنجند آمد12000کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، گدو آمد 44000کیوسک اور اخراج 38400کیوسک، سکھرآمد35400کیوسک اور اخراج14000 کیوسک، کوٹری آمد8300 کیوسک اور اخراج 400کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1408.49فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.236 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1110.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.571 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.004 ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔