ماہرہ خان کی شاہ رخ خان پر ساحر لودھی کو ترجیح
منگل 11 مئی 2021 20:16
(جاری ہے)
میزبان کی جانب سے ماہرہ خان سے متعدد سوالات کیے گئے ہیں۔ماہرہ خان کا یہ مکمل انٹرویو تو عید پر جاری کیا جائے گا جبکہ فی الحال اس شو کا ایک مختصر سا ٹیزر ہی مداحوں کی کافی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
میزبان کے ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے اپنا پسندیدہ پروجیکٹ چنتے ہوئے بتایا ہے کہ اٴْن کا من پسند پروجیکٹ فلم ’بِن روئے‘ کے بجائے اٴْن کا ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ ہے۔میزبان کی جانب سے ماہرہ خان کی پسند پوچھنے کے لیے شو کے دوران سوال کیا گیا ہے کہ ’ماہرہ خان کو ساحرلودھی پسند ہے یا شاہ رٴْخ خان ۔‘جس کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ’اٴْنہیں شارٴْخ خان نہیں بلکہ پاکستان کے معروف میزبان، اداکار، ہدایتکار اور گلوکار ساحر لودھی پسند ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.