رواں مالی سال 2020-21ء کا بجٹ ختم ہونے میں50 روز باقی رہ گئے

منگل 11 مئی 2021 20:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2021ء) رواں مالی سال 2020-21ء کا بجٹ ختم ہونے میں 50 روز باقی رہ گئے ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر متوقع طور پر 40 ارب روپے کا اضافی بجٹ اداروں کے سپرد کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے 13 ارب روپے کا اضافی بجٹ مختص کر رکھا ہے اور یہ بجٹ اربن ڈویویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختص کیا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور کے 412 ترقیاتی منصوبوں کے لئے 61 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :