ایف بی آر کی کارروائیاں شوبز ستاروں کی تھرڈ پارٹی معلومات حاصل کرنے تک محدود

بدھ 12 مئی 2021 13:44

ایف بی آر کی کارروائیاں شوبز ستاروں کی تھرڈ پارٹی معلومات حاصل کرنے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2021ء) فیڈرل بورڈآف ریونیو کی کارروائیاں شوبز ستاروں کی تھرڈ پارٹی معلومات حاصل کرنے تک محدود ہوکر رہ گئیں ۔ایف بی آر نے شوبز سٹارز کی معلومات لے کر فائلوں کی نذر کردیں ۔

(جاری ہے)

راحت فتح علی خان اور فلمسٹار ثنا فخر کی 5سالہ ٹریول ہسٹری حاصل کی گئی ۔ایف آئی اے نے 6ماہ قبل سفری تفصیلات ایف بی آر کو فراہم کیں ۔ایف بی آر نے 6ماہ بعد بھی تاحال کوئی کارروائی نہ کی ۔شوبز ستاروں کی بیرون ملک آمد ن کا تخمینہ لگانے کیلئے ٹریول ہسٹری حاصل کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :