ہالی وڈ کی جذباتی فلم فادرہوڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بدھ 12 مئی 2021 17:40

ہالی وڈ کی جذباتی فلم فادرہوڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2021ء) بیوی کی موت کے بعد تن تنہا وہ کس طرح بیٹی کو پالتا ہے یہی کچھ ہالی وڈ مووی فادرہوڈ میں دکھایا گیا ہے۔ ایک جدوجہد ہے وہ کررہا ہے کم سن بیٹی کو پالنے کے لیے۔

(جاری ہے)

بیوی اس نوزائیدا بچی کی پیدائش کے ایک دن بعد چل بستی ہے تو وہ ماں اور باپ دونوں بن کر اس کی تربیت کرتا ہے جس میں اسے دوستوں کی بھی رہنمائی ملتی ہے۔ ہالی وڈ کی یہ دلچسپ جذباتی اور تاثراتی فلم 18 جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :