وفاقی پولیس کے اہلکار سب انسپکٹر نواب خان کار حادثے میں جاں بحق

بدھ 12 مئی 2021 21:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2021ء) وفاقی پولیس کے اہلکار سب انسپکٹر نواب خان کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے، سب انسپکٹر نواب خان تھانہ شالیمار میں تعینات تھے ،اللہ پاک کی ذات ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی

متعلقہ عنوان :