باغبانہ بھٹ میں فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

ہفتہ 15 مئی 2021 20:55

ْخضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2021ء) باغبانہ بھٹ میں فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہ باغبانہ بھٹ میں فائرنگ سے دو بھائی محمد نتھوانی نورمحمد نتھوانی پسران دوست محمد نتھوانی جا ں بحق ہو گئے لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا لیو یز کے مطابق قتل کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا مزید کاروائی جا ری ہے۔

متعلقہ عنوان :