ایف اے کپ چیمپئن لیسٹر سٹی کے کھلاڑیوں کا دوران جشن فلسطینوں سے اظہار یکجہتی
فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں ویسے فوفینا اور حمزہ چوہدری نے اختتامی تقریب میں جشن کے دوران فلسطینی پرچم تھام رکھا تھا
ذیشان مہتاب اتوار 16 مئی 2021 14:49
(جاری ہے)
میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے ختم ہوا اور دوسرے ہاف کے 62 ویں منٹ میں ٹائیلیمنز نے گول سکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جس کے بعد کھیل میں مزید تیزی آئی لیکن کوئی ٹیم گول سکور نہ کرسکی اور لیسٹر سٹی نے 0-1 کی فتح کے ساتھ پہلی مرتبہ ایف اے کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
فاتح ٹیم کے جشن میں فلسطینی پرچم کا رنگ بھی نمایاں دکھائی دیا، لیسٹر سٹی کے دو کھلاڑیوں ویسے فوفینا اور حمزہ چوہدری نے فلسطینی پرچم تھام کر اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کیا، انگلینڈ میں فلسطینی سفیر نے لیسٹر سٹی کے کھلاڑیوں اور کلب کی جانب سے اپنے ملک کی حمایت پر سابق انگلش پریمیئر لیگ چیمپئن لیسٹر سٹی سے اظہار تشکر بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.